طیران ناپذیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مائع، تیل یا مرکبات وغیرہ جن میں اڑنے یا تبخیر کی صلاحیت نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مائع، تیل یا مرکبات وغیرہ جن میں اڑنے یا تبخیر کی صلاحیت نہ ہو۔